رقم ہتھیانے والے ملزم کیخلاف پولیس کا ایکشن
ملتان(کرائم رپورٹر)دھوکہ دہی کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ صدر جلالپور پولیس کو صغراں بی بی نے بتایا کہ ملزم حنیف دھوکہ دہی سے رقم ہڑپ کرگیا۔
صدر جلالپور پولیس کو صغراں بی بی نے بتایا کہ ملزم حنیف دھوکہ دہی سے رقم ہڑپ کرگیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔