پولیس وردیوں میں ملبوس افراد نے 2شہری اٹھالئے

پولیس وردیوں میں ملبوس  افراد نے 2شہری اٹھالئے

ملتان (کرائم رپورٹر) بستی ملوک پولیس نے دو افراد کو پولیس وردی میں ملبوس اہلکاروں کے اٹھانے کی اطلاع پر موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔

پولیس کو خورشید نے اطلاع دی کہ میرا بھائی اسلم کھیتی باڑی کرتا جو سویا ہوا تھا کہ تین گاڑیوں میں سوار پولیس وردی اور سول پارچات میں ملبوس اہلکار آئے اور میرے بھائی اسلم اور اس کے دوست شہباز کو اٹھاکر اپنے ساتھ لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں