خود کو پولیس اہلکار بتا کر شہری سے لوٹ مار کرنیوالے پر مقدمہ

خود کو پولیس اہلکار بتا کر شہری سے لوٹ مار کرنیوالے پر مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر)خود کو پولیس اہلکار بتا کر شہری سے 24 ہزار بٹورنے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج۔

کینٹ پولیس کو اقبال نے بتایا کہ ملزم فیصل نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے ہم دو بھائیوں کو ڈرائیونگ ٹیسٹ میں پاس کروانے کا جھانسہ دیکر 24ہزار بٹور لئے پتاجوئی کرنے پر معلوم ہوا کہ ملزم جعلساز ہے ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں