تیزرفتاری روڈ بلاک اور جھوٹی کال پر تین افراد پر مقدمات

تیزرفتاری روڈ بلاک اور جھوٹی  کال پر تین افراد پر مقدمات

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ سٹی سرور شہید اور تھانہ سٹی کوٹ ادو پولیس نے مختلف واقعات میں تین افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔

 پولیس کے مطابق بھکر کے رہائشی عامر سہیل کندی کے خلاف ٹرالے پر مقررہ حد سے زیادہ بھوسہ لوڈ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا، جبکہ ایک اور شخص کے خلاف بھی شاہراہ عام پر رکاوٹ کھڑی کر کے عوام کی آمدورفت میں خلل ڈالنے پر کارروائی کی گئی۔ ادھر تھانہ سٹی کوٹ ادو پولیس نے امجد رحمانی کے خلاف ریسکیو 15 پر  مبینہ جھوٹی اطلاع دی جس پر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں