مہنگائی نے عام آدمی سے سکون چھین لیا :راشد اکرام

 مہنگائی نے عام آدمی سے  سکون چھین لیا :راشد اکرام

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریاتی جیالے شیخ راشد اکرام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافہ عوام پر ایک اور معاشی وار ہے عوام نے جو تھوڑا سا سکھ کا سانس لیا تھا۔۔۔

 حکومت نے وہ بھی مہنگائی کی نذر کردیا ہم حیرا ن تھے کہ خطے میں کشیدگی کے باوجود پاکستان میں ابھی تک پٹرول مہنگا کیوں نہیں ہوا ایران پر حملوں کے بعد حکومت نے فوری ردعمل پر پٹرول مصنوعات مہنگا کردیا مہنگائی نے عام آدمی سے سکون ہی چھین لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں