سی پی او کمپلیکس میں میٹنگ

سی پی او کمپلیکس میں میٹنگ

ملتان (کرائم رپورٹر )سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے سی پی او کمپلیکس میں میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں کی پرفارمنس انڈیکیٹرز اور پینڈنگ چلان، گرفتار اشتہاری مجرم، اندراج شناختی کارڈ سے متعلق بریفنگ دی گئی اور پولیس کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے سی پی او کمپلیکس میں میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں کی پرفارمنس انڈیکیٹرز اور پینڈنگ چلان، گرفتار اشتہاری مجرم، اندراج شناختی کارڈ سے متعلق بریفنگ دی گئی اور پولیس کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...