اشتہاری کے فرارمیں اعانت پر مقدمہ درج
ملتان (کرائم رپورٹر )اشتہاری مجرم کو فرار کرانے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج ۔ سٹی جلالپور پولیس نے اشتہاری مجرم آصف کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو اشتہاری کے ساتھی عامر نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار کرادیا پولیس نے عامر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
اشتہاری مجرم کو فرار کرانے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج ۔ سٹی جلالپور پولیس نے اشتہاری مجرم آصف کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو اشتہاری کے ساتھی عامر نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار کرادیا پولیس نے عامر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments