9جعلساز شکنجے میں آگئے
ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے بوگس چیک اور امانت میں خیانت کے الزام میں متعدد افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ملزموں میں طلحہ صدیقی ، اللہ دتہ ،نعمان شوکت ،نادر ،عاطف ، سحرش ، سعید، مجاہد، امتیاز، شکیل شامل ہیں۔
پولیس نے بوگس چیک اور امانت میں خیانت کے الزام میں متعدد افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ملزموں میں طلحہ صدیقی ، اللہ دتہ ،نعمان شوکت ،نادر ،عاطف ، سحرش ، سعید، مجاہد، امتیاز، شکیل شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments