پاک فوج ہماری قومی دفاع کی پاسبان ، شاہدمحمود انصاری
ملتان(لیڈی رپورٹر )سول سوسائٹی فورم سرائیکی وسیب کے چیئرمین شاہد محمود انصاری نے شہدائے پاک فوج کی عزت و تکریم اور۔۔۔
خراج تحسین پیش کرنے کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاہے کہ پاک فوج، ہماری قومی دفاع کی پاسبان ہے پاک فوج کے شہدا نے ہمیشہ وطن کی حفاظت، سلامتی اور ترقی کیلئے ناقابلِ فراموش خدمات انجام دی ہیں۔ یہ وہ بہادر فوج ہے جو دن رات کی تھکن، موسم کی سختیوں اور دشمن کی سازشوں کا سامنا کرتے ہوئے بھی پاکستان کی سرحدوں کی نگہبانی کرتی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments