بورے والا:پی پی رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ

 بورے والا:پی پی رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ

بورے والا (سٹی رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی سٹی بورے والا کے صدر شاہد مبین بھٹی کی جانب سے پارٹی رہنماؤں کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں عشائیہ دیا گیا۔

تقریب میں پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے کوآرڈینیٹر عبدالقادر شاہین، سابق ایم این اے و ضلعی صدر وہاڑی خان محمود حیات عرف ٹوچی خان، جنرل سیکرٹری ضلع وہاڑی سید اعجاز حسین شاہ، جنرل سیکرٹری ملتان ڈویژن راؤ ساجد علی، نائب صدر ملتان خواجہ رضوان عالم، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ضلع وہاڑی محمود علی بھٹی، نائب صدر ضلع کاشف رسول بھٹی، غلام مرتضیٰ چوہان، راؤ ندیم اختر، محسن اقبال مغل، انس مبین اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...