لڑکے سے مبینہ زیادتی پولیس تحقیقات شروع

لڑکے سے مبینہ زیادتی  پولیس تحقیقات شروع

ملتان ( کرائم رپورٹر )بدھلہ سنت پولیس نے مبینہ زیادتی کی اطلاع پر تحقیقات شروع کردیں۔ پولیس کو حمزہ نے اطلاوع دی کہ میرے بھتیجے سے ملزموں نے مبینہ زیادتی کی جس کی حالت خرب ہوگئی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر وقوعہ کی بابت کارروائی کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے تفتیش کا آغاز کردیا۔

بدھلہ سنت پولیس نے مبینہ زیادتی کی اطلاع پر تحقیقات شروع کردیں۔ پولیس کو حمزہ نے اطلاوع دی کہ میرے بھتیجے سے ملزموں نے مبینہ زیادتی کی جس کی حالت خرب ہوگئی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر وقوعہ کی بابت کارروائی کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے تفتیش کا آغاز کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...