سولہ سالہ لڑکے کے اغوا اور مبینہ زیادتی کا مقدمہ

سولہ سالہ لڑکے کے اغوا  اور مبینہ زیادتی کا مقدمہ

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ قصبہ گجرات پولیس نے 16 سالہ لڑکے کے اغوا اور مبینہ زیادتی کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

پولیس کے مطابق موضع بیت خواص والا کے رہائشی محمد شفقت کی درخواست پر درج مقدمے میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ان کا بیٹا گھر کے باہر بیٹھا تھا کہ سعید احمد، محمد صفدر اور محمد کاشف مبینہ طور پر اسے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل پر بٹھا کر ایک ویران کمرے میں لے گئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...