یوتھ انوویشن مقابلے
ملتان (خصوصی رپورٹر)یونیورسٹی آف انجینئرنگ ملتان میں پنجاب یوتھ انوویشن اینڈ انکیوبیشن کمپیٹیشن 2026 کے لئے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر طلبہ نے اپنے جدید، تخلیقی اور اختراعی منصوبے پیش کئے ۔
یونیورسٹی آف انجینئرنگ ملتان میں پنجاب یوتھ انوویشن اینڈ انکیوبیشن کمپیٹیشن 2026 کے لئے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر طلبہ نے اپنے جدید، تخلیقی اور اختراعی منصوبے پیش کئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments