کینسر سینٹر کا دورہ

کینسر سینٹر کا دورہ

ملتان (لیڈی رپورٹر) وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی نے ڈاکٹر عبدالقادر خان کے ہمراہ نشتر ہسپتال کے زیر تعمیر کینسر سینٹر اور پیٹ اسکین سائٹس کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی نے ڈاکٹر عبدالقادر خان کے ہمراہ نشتر ہسپتال کے زیر تعمیر کینسر سینٹر اور پیٹ اسکین سائٹس کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...