بیرون ملک مقیم شہری کی بیوی اغواء
گگومنڈی(نامہ نگار)نامعلوم ملزموں نے اورسیزپاکستانی کی بیوی کو اغواء کرلیا۔طبقین بی بی گھر میں موجود تھی کی ملزموں اغواء کرکے لے گئے، مقدمہ درج۔
تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں247ای بی کارہائشی محمدرشیدبسلسلہ روزگارسعودی عرب میں مقیم ہے ۔گزشتہ روزاس کی بیوی طبقین بی بی اپنے دوکمسن بچوں سمیت گھرمیں موجودتھی کہ اس دوران نامعلوم ملزم اسے اغواء کرکے لے گئے تھانہ گگومنڈی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments