میٹرک امتحان میں طلبہ کی 100 فیصد کامیابی
میاں چنوں(تحصیل رپورٹر)میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 میں نجی سکول کے سو فیصد نتائج۔ طلبا ء وطالبات نے 100 فیصد کامیابی حاصل کی۔
طلبا ء وطالبات نے 100 فیصد کامیابی حاصل کی۔ سکول انتظامیہ نے بتایا کہ 8 بچوں نے 1100 سے زائد نمبر حاصل کئے ہیں، طلبہ سالہا سال سے 100 فیصد رزلٹ لارہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments