خانیوال : ٹرین کی زد میں آکر شہری جاں بحق

خانیوال : ٹرین کی زد  میں آکر شہری جاں بحق

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق میاں چنوں کے قریب ٹرین کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

 ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 43 سالہ جعفر ولد باقر، سکنہ محسن وال کے نام سے ہوئی ہے ۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ضروری کارروائی کے بعد لاش کو سول ہسپتال میاں چنوں منتقل کردیا۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...