سیوریج پانی کے سبب شہری کے گھر کے دو کمرے گر گئے
ملتان (کرائم رپورٹر )سیوریج کا پانی جمع ہونے سے شہری کے گھر کے دو کمرے گرگئے اطلاع پر پولیس پہنچ گئی ۔۔۔
سیتل ماڑی پولیس کو شہزاد نے اطلاع دی کہ میرے گھر کی پچھلی سائیڈ سے پڑوسیوں کے سیوریج کے پانی کی وجہ سے میرے گھر کی دیواریں بوسیدہ ہوگئیں اور گھر کے دو کمرے گرگئے کافی نقصان ہوگیا ۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments