خانیوال : پولیس افسروں کے تبادلے

خانیوال : پولیس افسروں کے تبادلے

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عابد نے ضلع بھر میں پولیس افسران کے تبادلوں اور تعیناتی کے احکامات جاری کر دیے ۔۔۔

 ترجمان خانیوال پولیس کے مطابق سب انسپکٹر رانا گلفراز کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ بارہ میل تعینات کر دیا گیا ہے ، جبکہ ایس ایچ او تھانہ مخدوم پور انسپکٹر راجہ عثمان کو پولیس لائن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ڈی پی او محمد عابد نے پولیس افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ فرائض ذمہ داری، میرٹ اور قانون کے مطابق انجام دیں اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...