جامعات کیلئے فنڈنگ بڑھانے کمرشل پالیسی لانے کا فیصلہ

جامعات کیلئے فنڈنگ بڑھانے   کمرشل پالیسی لانے کا فیصلہ

ملتان (خصوصی رپورٹر) پنجاب میں جامعات کو درپیش مالی مشکلات کے حل کے لیے وزارت تعلیم نے یونیورسٹیوں کی فنڈنگ بڑھانے اور پہلی کمرشل پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

بتایا کہ کابینہ سے منظوری کے بعد جامعات کے لیے پہلی کمرشل پالیسی متعارف کرائی جائے گی، جس کا مقصد یونیورسٹیوں کو مالی طور پر مستحکم کرنا ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ رواں سال جامعات کی مالی مشکلات دور کرنے کے لیے ان کی فنڈنگ میں اضافہ کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...