جعلی ویزہ بردار گرفتار
ملتان ( کرائم رپورٹر)ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ائرپورٹ پر غیر قانونی سفر اور جعلی ویزے پر بیرونِ ملک جانے والے دو مسافروں کو حراست میں لے لیا۔مسافروں میں محمد احمد اور محمد محسن شامل ہیں۔
ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ائرپورٹ پر غیر قانونی سفر اور جعلی ویزے پر بیرونِ ملک جانے والے دو مسافروں کو حراست میں لے لیا۔مسافروں میں محمد احمد اور محمد محسن شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments