ڈی ڈی ایچ او میلسی کے بھائی راؤ اورنگزیب خان انتقال کرگئے
میلسی (نامہ نگار )ڈاکٹر راؤ محمد خلیل سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہسپتال ،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میلسی اور مرسلین احمد اظہر ایڈووکیٹ کے بڑے بھائی راؤ اورنگزیب خان وفات پاگئے ۔۔۔۔
جن کی نماز جنازہ چیف آرگنائزر جماعت اہل سنت ضلع وہاڈی پیر ڈاکٹر حافظ سلمان علی رانا نے پڑھائی۔نماز جنازہ میں سابق صدر میلسی بار شبیر حسین کاظمی،سابق جنرل سیکرٹری میلسی بار محمد اکمل ایڈووکیٹ،محمد اسلم خان یوسفزئی،ذوالفقار علی ظفر بھٹی ایڈووکیٹ،رانا دلاور خان ایڈووکیٹ،محمد ریحان خان غوری،مرزا محمد سلیم قادری،راؤ عابد علی،مفتی یعقوب خان سعیدی،تیمور علی رانا،یاسر شاہ،خالد شاہ ایڈووکیٹ،رانا ظہور ایڈووکیٹ ودیگر نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments