30گیس میٹر کاٹ دیئے

30گیس میٹر کاٹ دیئے

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائیاں: مجموعی طور پر 30 میٹر منقطع، 440 مقامات کی چیکنگکی گئی غیر قانونی کمپریسر کے استعمال پر 11 میٹرز منقطع کئے گئے۔

 جبکہ 6 مقامات پر غیر قانونی ایکسٹینشنز کو ختم کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...