انجمن تاجران مین بازار الیکشن ،امیدوار بلامقابلہ کامیاب

انجمن تاجران مین بازار الیکشن ،امیدوار بلامقابلہ کامیاب

ملک نذیراحمد صدر،ڈاکٹر نذر حسین سرپرست،رانا قربان جنرل سیکرٹری منتخب

ملتان (لیڈی رپورٹر)انجمن تاجران مین بازار 40 فٹی الیکشن کمشنرز رانا کریم الدین چودھری محمد علی،رانااحسن سرور،ملک عثمان،حاجی عبدالرزاق و معززین علاقہ حاجی عاشق علی شجرا کی موجودگی بتاریخ 12.09.2026 شام چار بجے تک الیکشن سال 2026 تا2029 کے لئے درخواستیں وصول کیں جو کے شام چار بجے تک انصاف گروپ کی جانب سے صدارت کے امیدوا ملک نذیراحمدکے علاوہ اور کسی گروپ کی جانب سے نا جمع کروانے کی صورت میں انصاف گروپ کے صدرملک نذیر احمد سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر نذر حسین ملک،جنرل سیکرٹری رانا قربان.چیئرمین ملک وسیم،وائس چیئرمین محمدنوید رشید.سینئر نائب صدرچودھری ارشاد گجر نائب صدورسجادپہلوان محمد ندیم، رانا فیصل،ملک فیصل،محمدافضل انصاری، جوائنٹ سیکرٹری رانا امجد،فنانس سیکرٹری ڈاکٹر اسلم، ڈپٹی جوائنٹ سیکرٹری ذیشان ،سیکرٹری نشرواشاعت محمدواجد نیازی،ڈپٹی فنانس سیکرٹری رانامبشر،رابطہ آفس سیکرٹری عادل علی قریشی،ڈپٹی سیکرٹری نشریات ملک کاشف جمال،رابطہ ڈپٹی آفس سیکرٹری نفیس سمیجہ،چیئرمین مصالحتی کمیٹی قیصر سمیجہ،چیئرمین مجلس عاملہ حاجی شریف بھٹہ،وائس چیئرمین مجلس عاملہ شاہد محمود شمشاد فلور مل کو بلا مقابلہ قرار پائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...