احتجاج کا اعلان
ملتان(لیڈی رپورٹر)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی مرکزی و صوبائی قیادت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی پالیسیوں کے خلاف 30 ستمبر کو ملک بھر میں نجی طبی مراکز، کلینکس اور ہسپتالوں میں سروسز کے بائیکاٹ اور احتجاج کا اعلان کردیا۔
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی مرکزی و صوبائی قیادت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی پالیسیوں کے خلاف 30 ستمبر کو ملک بھر میں نجی طبی مراکز، کلینکس اور ہسپتالوں میں سروسز کے بائیکاٹ اور احتجاج کا اعلان کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments