ڈاکٹر طارق محمود کا لائٹ فاؤنڈیشن ہری پور کیلئے دفتری سامان کا عطیہ
ملتان (پ ،ر)سماجی و فلاحی خدمات کے فروغ کے لئے احسن قدم اٹھاتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود چودھری، منیجنگ ڈائریکٹر منہاج ایجوکیشن سوسائٹی نے۔۔۔
لائٹ فاؤنڈیشن ہری پور پاکستان کے لئے سٹیشنری اور آفس کی تزئین و آرائش کا ضروری سامان بطور ڈونیشن فراہم کیا ہے ۔ یہ سامان لائف فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن رفعت اکرم کے حوالے کیا گیا تاکہ فاؤنڈیشن اپنے دفتری امور کو بہتر انداز میں انجام دے سکے اور اپنی سماجی خدمات کا سلسلہ مزید مؤثر طریقے سے جاری رکھ سکے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments