ڈکیتی کی وارداتیں، 2 ملزم گرفتار
ملتان (کرائم رپورٹر)ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزم گرفتار ۔پولیس نے تین مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے فائرنگ کردی، تعاقب پر بجلی کے پول سے ٹکرا کر زخمی ہونیوالے دو ملزم پکڑ لئے گئے ، تیسرا فرار ہوگیا۔
ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزم گرفتار ۔پولیس نے تین مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے فائرنگ کردی، تعاقب پر بجلی کے پول سے ٹکرا کر زخمی ہونیوالے دو ملزم پکڑ لئے گئے ، تیسرا فرار ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments