5 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ

5 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی نادرن گیس ٹاکس فورس کی کارروائیاں، مزید 05 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ ۔

 پانچ میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ، جس پر منقطع کردئیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...