جیب تراش نے شہری کو پونے دولاکھ سے محروم کردیا

 جیب تراش نے شہری کو  پونے دولاکھ سے محروم کردیا

رحیم یار خان (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) میانوالی قریشیاں کے رہائشی فرید خان نے پولیس کو اطلاع دی کہ وہ رحیم یار خان میں اپنی موٹر سائیکل ایک لاکھ 81 ہزار روپے میں فروخت کرنے کے بعد ہائی ایس ویگن کے ذریعے گھر جارہا تھا۔

 کہ اڈہ شیخ واہن کے قریب نامعلوم جیب تراش نے مبینہ طور پر اس کی ایک لاکھ 81 ہزار روپے کی نقدی چوری کرلی اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے شکایت موصول ہونے پر نامعلوم ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...