سیکرٹری سکولز پھر تبدیل علی جان خان کی تعیناتی
ملتان(خصوصی رپورٹر) سیکرٹری سکولز ایک بار پھر تبدیل کردیئے گئے بتایاگیا ہے کہ سیکرٹری سکول ایجوکیشن مدثر ریاض ملک کو تبدیل کرکے علی جان خان کو سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب تعینات کر دیا گیا۔
سیکرٹری سکولز ایک بار پھر تبدیل کردیئے گئے بتایاگیا ہے کہ سیکرٹری سکول ایجوکیشن مدثر ریاض ملک کو تبدیل کرکے علی جان خان کو سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب تعینات کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments