ممتازآباد، ٹرین کی ٹکر سے شہری جاں بحق
ملتان (کرائم رپورٹر )ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ ممتاز آباد پولیس کو محلہ ناظم آباد ریلوے سٹیشن کے قریب سے اطلاع موصول ہوئی۔۔۔
کہ نامعلوم شخص ریلوے لائنیں عبور کررہا تھا کہ عوامی ایکسپریس لاہور سے کراچی جارہی تھی کی زد میں آکر زخمی ہوگیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔مرنیوالے کی شناخت ناصر کے نام سے ہوئی ۔ لاش کاغذی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments