کوٹ ادو میں چوری، ڈکیتی کی 6وارداتیں، شخص لاپتہ

کوٹ ادو میں چوری، ڈکیتی  کی 6وارداتیں، شخص لاپتہ

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ضلع بھر میں چوری اور ڈکیتی کی 6وارداتیں پیش آئیں جبکہ نماز فجر کے لیے مسجد جانے والا 35 سالہ محمد سجاد لاپتہ ہو گیا ہے۔۔۔

 جس کے بھائی نے اغوا کا شبہ ظاہر کیا ہے ؛ دیگر واقعات میں ایئرپورٹ روڈ کے قریب مسلح ملزمان نے محمد کاظم سے 40 ہزار 500 روپے اور موٹرسائیکل چھین لی، جبکہ عبدالحنان کے گھر سے سامان، غلام عباس کے رقبہ سے پیٹر انجن، عبدالحی کے گھر کے باہر سے ایک لاکھ مالیت کی بکریاں اور ملک محمد خورشید کے رقبہ پر سولر سسٹم کا انورٹر چوری کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...