تاجروں اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کی ملاقات
شجاع آباد (نامہ نگار) صدر انجمن تاجران ملتان روڈ شجاع آباد فیصل قریشی نے جنرل سیکرٹری ندیم اور مظہر فرید انصاری کے ہمراہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی فرخ عدنان سے ملاقات کی۔۔
، جس میں ملتان روڈ کی دکانوں پر یکساں بورڈز اور شیڈز کی تنصیب کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا؛ اس خوشگوار ملاقات میں مارکیٹ کی خوبصورتی، یکساں طرزِ تشہیر اور کاروباری ماحول کو مزید بہتر بنانے کے امور پر گفتگو کی گئی اور تاجروں کے باہمی تعاون کو اہمیت دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments