سیاسی مسائل سیاستدان خود مل بیٹھ کر حل کریں:فلک شیر بھٹی
وہاڑی(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنما فلک شیر بھٹی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مسائل سیاستدان خود مل بیٹھ کر حل کریں؛ انہوں نے واضح کیا ۔۔۔
کہ گورنر راج اندرون ملک اور سرحد پار دہشتگردوں کے صفائے کے لیے ناگزیر تھا اور سوشل میڈیا پر ملک و فورسز دشمنی کی مہم ملک دشمنوں کو خوش کرنے کے مترادف ہے جس پر متعلقہ اداروں کو عبرت ناک کارروائی کرنی چاہیے کیونکہ ہمارے ملک کے مضبوط و محفوظ دفاع کی بدولت ہی دشمن میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا اور ہم سکون کی نیند سوتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments