4گیس میٹر منقطع

4گیس میٹر منقطع

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار لر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث منقطع کئے گئے ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار لر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث منقطع کئے گئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...