نوجوان کی پھندہ لیکر خودکشی
ملتان (کرائم رپورٹر )تھانہ ممتاز آباد پولیس نے خودکشی کی اطلاع پر لاش قبضے میں لیکر تفتیش شروع کردی ۔ ۔۔
پولیس کو بستی محمد پور حبیبہ سیال سے عمیر نے اطلاع دی کہ میرا کزن گھر میں اکیلا رہتا تھا جس نے پھندہ لگاکر خودکشی کرلی ۔اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور مذکورہ نوجوان کی لاش قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی اور تفتیش کا آغاز کردیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments