شہری سے نقدی موبائل لوٹنے والے نوسربازوں پر مقدمہ

شہری سے نقدی موبائل لوٹنے والے نوسربازوں پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے شہری سے نقدی موبائل لیکر فرار ہونے کے الزام میں نوسرباز ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔ ۔

گلگشت پولیس کو خرم نے بتایا کہ دو نامعلوم ملزم مجھے باتوں میں الجھاکر نوسربازی کرتے ہوئے نقدی موبائل لیکر فرار ہوگئے ۔پولیس نے نامعلوم نوسرباز ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔ 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...