انرجی اینڈ انوائرمنٹ ڈویلپمنٹ پر بین الاقوامی کانفرنس آج شروع
ملتان(خصوصی رپورٹر)دی ویمن یونیورسٹی ملتان میں \"انرجی اینڈ انوائرمنٹ ڈویلپمنٹ\" پر چوتھی بین الاقوامی کانفرنس آج شروع ہوگی۔ ۔۔۔
ترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی ملتان کے انسٹی ٹیوٹ آف فزکس کے زیراہتمام 5 اور 6 نومبر 2026ء کو توانائی اور ماحولیاتی ترقی کے عالمی چیلنجز کے موضوع پر چوتھی بین الاقوامی کانفرنس آج سے شروع ہوگی کانفرنس کا بنیادی مقصد دنیا بھر کے نامور ماہرینِ تعلیم، سائنسدانوں، محققین اور صنعتی ماہرین کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے تاکہ وہ جدید ترین تحقیقی پیش رفت اور باہمی چیلنجز پر تبادلہ خیال کر سکیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments