زرعی یونیورسٹی : سموگ کیخلاف آگاہی مہم

زرعی یونیورسٹی : سموگ کیخلاف آگاہی مہم

ملتان (خصوصی رپورٹر)زرعی یونیورسٹی میں سموگ کے مضر اثرات سے عوام کو آگاہ کرنے اور ماحولیاتی تحفظ کا شعور اجاگر کرنے ۔۔۔

کے لئے آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا۔ اس سلسلے میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی کی قیادت میں آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں یونیورسٹی کے اساتذہ، افسروں، ملازمین اور طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...