میپکو صارفین کی شکایات بروقت در کی جائیں ،گل محمد زاہد
ملتان (خصوصی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر گُل محمد زاہد نے کہا ہے کہ صارفین کی شکایات کا بروقت ازالہ میپکو کی اولین ترجیح ہے ۔ ۔۔۔
صارفین کو فوری ریلیف فراہم کرنے کے لئے کسٹمر کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم اور ہیلپ لائن118 کو مؤثر انداز میں استعمال کیا جا رہا ہے ۔ کسٹمر فسیلیٹیشن سنٹرز بھی فعال ہیں تاکہ صارفین کو شکایات کے اندراج اور ان کے حل کے لئے بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments