5گیس میٹر منقطع
ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ دو میٹر جو سروس سے دور لگے تھے کاٹ لئے گئے، تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث کاٹے گئے۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ دو میٹر جو سروس سے دور لگے تھے کاٹ لئے گئے، تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث کاٹے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments