4بچے تحویل میں لے لئے
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 4 بھکاری بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے۔ بچوں میں 10 سالہ دلاور، 12 سالہ نور قیوم، 11 سالہ کامران، 12 سالہ خرم شامل ہیں بچوں کو لاری اڈہ اور نادرن بائی پاس چوک سے تحویل میں لیا گیا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 4 بھکاری بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے۔ بچوں میں 10 سالہ دلاور، 12 سالہ نور قیوم، 11 سالہ کامران، 12 سالہ خرم شامل ہیں بچوں کو لاری اڈہ اور نادرن بائی پاس چوک سے تحویل میں لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments