ٹاسک فورس ان ایکشن

ٹاسک فورس ان ایکشن

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔

ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا،ایک میٹر جو الٹا لگا ہوا تھا کاٹ لیا گیا ، دو میٹر کمپریسر استعمال پر کاٹے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...