بی زیڈ،خالی پلاٹ میں مٹی ،اینٹوں تلی دبی نوجوان کی لاش برآمد
ملتان(کرائم رپورٹر )تھانہ بی زیڈ کے علاقہ خان ویلیج روڈ نزد سیداں والا بائی پاس کے قریب خالی پلاٹ سے مٹی اور اینٹوں کے نیچے دبی نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔
اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔جاں بحق نوجوان کی شناخت محمد نعیم ولد محمد حنیف کے نام سے ہوئی ہے ۔ اہلخانہ کے مطابق نوجوان نشے کا عادی تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments