دوران گشت ناجائز پستول سمیت مشکوک شخص گرفتار

دوران گشت ناجائز پستول  سمیت مشکوک شخص گرفتار

چوک سرور شہید (نمائندہ خصوصی) تھانہ سٹی چوک سرور شہید پولیس نے گشت کے دوران کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

تفصیل کے مطابق پولیس ٹیم ملتان روڈ پر جرائم کی روک تھام کے سلسلے میں گشت کر رہی تھی کہ چک نمبر 571 ٹی ڈی اے کے قریب ایک مشکوک شخص پولیس کو دیکھ کر واپس مڑنے لگا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...