منشیات فروش گرفتار 49 بوتل دیسی شراب برآمد

منشیات فروش گرفتار  49 بوتل دیسی شراب برآمد

ماہڑہ (نامہ نگار)تھانہ روہیلانوالی پولیس نے شراب فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 49 بوتلیں دیسی شراب برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ سید غضنفر علی شاہ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ روہیلانوالی انسپکٹر ساجد سلطان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے قبضے سے 49 بوتلیں دیسی شراب برآمد کرلیں۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور اسے حوالات میں بند کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...