ٹاسک فورس کی کارروائیاں
ملتان(خصوصی رپورٹر )سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ، تین میٹر کمپریسر استعمال کے باعث کاٹ دیئے گئے ۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ، تین میٹر کمپریسر استعمال کے باعث کاٹ دیئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments