142ایمرجنسیز پر رسپانس
ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 142 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 150 افراد کو ریسکیو کیا۔ ان ایمرجنسیز میں 130 ملتان شہر، 8 شجاع آباد جبکہ 4 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔
ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 142 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 150 افراد کو ریسکیو کیا۔ ان ایمرجنسیز میں 130 ملتان شہر، 8 شجاع آباد جبکہ 4 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments