سی ای او میپکو انجینئر کا دورہ ساہیوال ،انتظامی اجلاس

سی ای او میپکو انجینئر کا دورہ ساہیوال ،انتظامی اجلاس

ملتان (خصوصی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسرمیپکو انجینئر گُل محمد زاہد نے ساہیوال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سرکل کے تمام ڈویژنل افسروں کے۔۔

 ساتھ اجلاس منعقد کیا اور بجلی کی فراہمی، آپریشنل کارکردگی اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔اجلاس کے دوران چیف ایگزیکٹو آفیسر نے ساہیوال سرکل میں جاری آپریشنل سرگرمیوں اور بجلی کی تقسیم کے نظام سے متعلق امور کا جائزہ لیتے ہوئے افسروں کو ہدایت کی۔ کہ صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی، شکایات کے بروقت ازالے اور سروس ڈیلیوری میں بہتری کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...