سرائیکستان نوجوان تحریک کا الگ صوبہ کنونشن آج ہوگا
ملتان (کرائم رپورٹر )سرائیکستان نوجوان تحریک کے زیرِ اہتمام سرائیکی صوبہ کنونشن آج دن 2 بجے قادر آباد نزد کھاد فیکٹری چوک ملتان میں ہوگا ۔۔۔
سرائیکی صوبہ کنونشن کی صدارت چیئرمین مہر مظہر عباس کات کریں گے کنونشن سے چیئرمین مہر مظہر کات،مرکزی صدر مہر ظفر اقبال ہراج،مرکزی جنرل سیکرٹری مہر ارشد مجاہد ہراج،وائس چیئرمین ملک شہریار بھٹہ،خواتین ونگ کی مرکزی صدر سیدہ سائرہ نقوی،لائرونگ کے ڈویژنل صدر ملک اشفاق کھوکھر ایڈووکیٹ،ضلعی صدر شاہد خان بلوچ ایڈووکیٹ سمیت سرائیکی قوم پرست راہنما خطاب کریں گے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments